
جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیر نگرانی انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اعجاز کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01 کلو 100 گرام آئس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



