اہم خبریںجہلم

جہلم ( جرار حسین میر) ڈاکٹر ارشاد تنیو کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر دینہ تعینات کر دیا گیا ہے

جہلم ( جرار حسین میر) ڈاکٹر ارشاد تنیو کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر دینہ تعینات کر دیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق سینیئر میڈیکل افیسر ڈاکٹر ارشاد تنیو جو حال ہی میں سوہاوہ تعینات ہیں ان کی مسلسل خدمات اور سنیارٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ ہیلتھ جہلم نے ان کو تحصیل دینہ میں بحیثیت ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر تعینات کردیا گیا ہے ڈاکٹر اویس خٹک مدت ملازمت مکمل کرنے پر ریٹاہرڈ ہو رہے ہیں لہذا ان کی ریٹائرمنٹ پر فوری عمل ہوگا ڈاکٹر ارشاد تنیو انتہائی محنتی اور پروفیشنل صلاحیتوں کے مالک ہیں یقینا ان کی تعیناتی سے تحصیل دینہ کے جملہ مسائل جلد حل ہو جائیں گے شہر دینہ کی سیاسی و سماجی شخصیات نے ڈاکٹر ارشاد تنیو کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر بننے پر دلی مبارکباد دی ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You