
جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مسعود احمد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 04عدد بوتل شراب اور پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،
ملزم کے خلاف تھانہ دینہ میں مقدمہ درج،
شراب سپلائر ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



