اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : سی پی او سید خالد ہمدانی کی تھانہ سول لائنز و تھانہ ویمن میں کھلی کچہری، تحفظ سینٹر

راولپنڈی : سی پی او سید خالد ہمدانی کی تھانہ سول لائنز و تھانہ ویمن میں کھلی کچہری، تحفظ سینٹر کا دورہ،

کھلی کچہری میں ایس ڈی پی او سول لائنز، ایس ایچ اوز اور سینئر پولیس افسران سمیت شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت،

سی پی او نے شہریوں کے مسائل سن کر قانونی کاروائی کے لیے احکامات جاری کیے،

سی پی او نے شہریوں کی درخواستوں پر متعلقہ افسران کو میرٹ کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں،

سی پی او نے تحفظ سینٹر کا بھی دورہ کیا،تحفظ سینٹر کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور سٹاف کو ہدایات دیں،

شہریوں کو انصاف اور سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،

15 کالز پر فوری ریسپانس کو یقینی بنایا جائے، سی پی او

تھانے کی سطح پر شہریوں کے مسائل کے حل کو یقینی بنائیں گے، سروس ڈیلیوری میں کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی پی او

انصاف کو شہریوں کی دہلیز تک پہنچانا راولپنڈی پولیس کی ترجیحات میں شامل ہے، سی پی او سید خالد ہمدانی

ترجمان راولپنڈی پولیس،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You