اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،آلہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،آلہ ضرب برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ذیشان کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے آلہ ضرب برآمد کر لیا گیا،

ملزم نے مجھ پر وار چاقو کر کے مجھے جان سے مارنے کی کوشش کی،مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You