اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی چوری، موٹرسائیکل چوری کے مقدمات

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی چوری، موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث تاجو گینگ کے02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلزاور گھریلو سامان برآمد،

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ممتاز اور عرفان کو گرفتار کرلیا،

ملزمان سے چوری شدہ 02 عدد موٹرسائیکلز اور گھریلو سامان مالیتی 01 لاکھ روپے برآمد،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کے اثاثہ جات کی حفاظت یقینی بنائی جا رہی ہے، موٹر سائیکل چوری اور چوری کے انسداد کے لئے تمام ممکنہ اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You