بزنس

صفدر خان باغی کو مسلم لیگ( ق) میں اہم عہدہ مل گیا

صفدر خان باغی کو مسلم لیگ( ق) میں اہم عہدہ مل گیا۔

پارٹی کے سینئر نائب صدر و وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اسلام آباد(نمائندہ جاوید اقبال)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے صفدر خان باغی کو خیبرپختونخواکےلئے پارٹی کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا ہے۔جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا۔پارٹی کے سینئر نائب صدر و وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔چوہدری شجاعت حسین نے اس امیدکااظہارکیاکہ وہ اس نئی ذمہ داری کے ساتھ صفدر خان باغی ماضی کی نسبت زیادہ بہتر انداز میں پارٹی کے لئے خدمات انجام دیں گے۔صفدر خان باغی اس سے پہلے پاکستان مسلم لیگ خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You