سندھ

گزشتہ روز جشن ازادی کے موقع پر روٹری کلب ار سی کے نارتھ کے پریزیڈنٹ چوہدری محمد یونس ارائیں

گزشتہ روز جشن ازادی کے موقع پر روٹری کلب ار سی کے نارتھ کے پریزیڈنٹ چوہدری محمد یونس ارائیں کے زیر نگرانی ڈی ایچ اے فیز سیون عمر بن عبدالعزیز پارک لائین نمبر 19 خیابان نے بادبان میں شجرکاری مہم کا اغاز کیا گیا پریزیڈنٹ چوہدری محمد یونس نے کہا موجودہ حالات میں جس طرح گرمی پڑ رہی ہے تو اس کا حل صرف اور صرف درخت لگانا ہی ہے ہمیں چاہیے کہ دیگر فضول خرچیاں کرنے سے بہتر ہے کہ ہم پودے لگائیں اور کراچی کے موسم کو بہتر کرنے کی کوشش کریں اس کے ساتھ ساتھ اورنگی ٹاؤن میں روٹری کلب کے پلاٹس پر پریزیڈنٹ محمد یونس ارائیں کے زیر نگرانی بھی بہت سے پودے لگائے گئے ہیں جس میں سیکریٹری ار سی کے نارتھ کلب پرویز اقبال ارائیں ایکس پریزیڈنٹ محمد ریاض چوہدری ایکس سیکرٹری ڈاکٹر خلیق الرحمن سینیئر ممبر روٹری کلب محمد مدثر اینڈ مسز مدثر محمد اسفار نے شرکت کی اس موقع پر سیکرٹری کلب ار سی کے نارتھ پرویز اقبال ارائیں نے کہا کہ ہم پریزیڈنٹ چوہدری محمد یونس ارائیں کے مشن کو جاری رکھیں گے جس کا اغاز پودے لگا کر کر دیا گیا ہے اس کو ہم انشاءاللہ بہت سی دوسری جگہ پر جا کر پودے لگائیں گے اور اس پروجیکٹ کو مزید اگے لے کر چلیں گے تاکہ ملک پاکستان میں خوشحالی ائے سبزہ زیادہ ہو اور گرمی کے موسم میں گرمی کی شدت میں کمی ا سکے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You