انٹرنیشنلاہم خبریں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی فائرنگ سے 4 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی فائرنگ سے 4 کشمیری شہید۔

اس سے پہلے ضلع ڈوڈہ میں ہونے والے ایک حملے میں ایک بھارتی فوجی کیپٹن بھی مارا گیا تھا۔میڈیا

سری نگر(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع ڈوڈہ میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے چاروں نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں شہید کیا جبکہ قابض فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی بھی ہوا۔میڈیاکے مطابق اس سے پہلے ضلع ڈوڈہ میں ہونے والے ایک حملے میں ایک بھارتی فوجی کیپٹن بھی مارا گیا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You