سندھ

کراچی پریس کلب میں پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کی پر وقار تقریب

*کراچی پریس کلب میں پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کی پر وقار تقریب*

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار شاہ، ممبر صوبائی اسمبلی سعدیہ جاوید، اے کے ڈی گروپ کے چیئرمین عقیل کریم ڈھیڈی، کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ، کراچی یونین آف جرنلسٹس کی قیادت، سینئیر صحافیوں، اراکین پریس کلب اور انکے اہل خانہ کی شرکت رہی۔ جشن آزادی کے موقع پر سو پونڈ وزنی کیک کاٹا گیا اور پرچم کشائی کی گئی، تقریب کے شرکاء میں پاکستانی پرچم اور بیجز بھی تقسیم کئے گئے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You