اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی، دروان سرچ آپریشن منشیات سمگل کرنے

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی، دروان سرچ آپریشن منشیات سمگل کرنے کی کوشش کرنے والے 02 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں چرس و رقم وٹک برآمد ،

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات سمگل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزمان نور محمدخان اور یاسر ایوب کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 14 کلو 400 گرام چرس اور 14 لاکھ سے زائد رقم وٹک برآمد، جبکہ منشیات سمگلنگ کی کوشش میں استعمال ہونے والی گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی گئی،

ملزمان کےخلاف مقدمہ درج،

جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے تمام اقدامات بروئے کار لا رہی ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You