کرائمز

والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ طالبعلم نے خودکشی کرلی

میٹرک کے دو مضامین میں سپلیاں آنے پر والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کر لی۔

پولیس ذرائع کے مطابق نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے رہائشی حمزہ نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر خود کو گولی ماری، حمزہ کی میٹرک میں دو مظامین میں سپلیاں آئیں تھیں۔

والدین پڑھائی کی وجہ سے حمزہ کو ڈانٹتے تھے ، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You