کرائمز

وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کےلیے اسلام آباد میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے

*وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کےلیے اسلام آباد میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں۔*

وزارت قانون و انصاف کی جانب سے پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کےلیے خصوصی عدالتوں کے قیام کا ایس آر او جاری کردیا گیا ہے۔

ایس آر آو کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے مشاورت کے ساتھ خصوصی عدالتیں تشکیل دی گئی ہیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، سول جج ایسٹ اینڈ ویسٹ کو ٹرائل کا اختیار دے دیا گیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن اور دیگر کا ٹرائل پیکا ایکٹ کے تحت قائم عدالتوں میں ہونے کا امکان ہے۔

دیگر صوبوں میں متعلقہ ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سے جج نامزد ہوں گے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You