کرائمز

ڈسکہ میں معمولی رنجش پر 2 افراد قتل

پنجاب کے شہر ڈسکہ میں کھرولیاں کے علاقے میں معمولی رنجش پر 2 افراد کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق 60 سالہ عثمان نے 18 سالہ سکندر کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا ، واقعہ کا علم ہونے پر مقتول سکندر کے چچا شمشاد نے 60 سالہ عثمان کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتاردیا۔

ملزم شمشاد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ، پولیس نے لاشوں کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You