جہلم

دینہ(ملک ندیم عباس)بلدیہ دینہ سی او محترمہ میڈم گلشن نورین اور ایم او آئی سہیل اشرف کی شاندار

دینہ(ملک ندیم عباس)بلدیہ دینہ سی او محترمہ میڈم گلشن نورین اور ایم او آئی سہیل اشرف کی شاندار خدمت خلق ۔عوامی شکایات پر فوری ایکشن ۔

حلال اور حرام مردہ جانوروں کی الائشیں اٹھانے پر سخت توجہ جاری تاکہ عوام الناس میں خطرناک بیماریاں نہ پھیل سکیں ۔دینہ کے ایریا بائی پاس کے قریب متعدد دفعہ رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے غیر ذمہ داران لوگ چوک چراہوں اور راستوں پر مردہ جانور پھینک کر فرار ہوجاتے ہیں جو کہ بلدیہ دینہ چیف آفیسر محترمہ میڈم گلشن نورین کے سخت احکامات پر ایم او آئی سہیل اشرف کی زیرنگرانی عملہ بلدیہ نے فل فور ایکشن کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اس کے علاوہ مین بازار دینہ کے نالوں کی صفائی ستھرائی پر بھی کام جاری ہے تاکہ نکاسی سسٹم درست رہے دینہ کی عوامی سماجی سیاسی و مذہبی جماعتوں نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ ڈپٹی کمشنر جہلم کی حکمت عملی کو سراہا ہے اور بلدیہ دینہ کے عملہ کو شاباش پیش کی ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You