اہم خبریںکرائمز

بکری چوری کے الزام پر ملزموں کی گھرمیں گھس کر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

گاؤں رتیاں خورد میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، تین شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ملزموں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، زخمیوں کو نارووال ڈسٹرکٹ ہسپتال ریفر کیا گیا ہے، فائرنگ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

متاثرہ خاندان نے ملزمان پر بکری چوری کا الزام لگایا ہوا تھا، الزام لگانے پر ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں دو عورتیں اور ایک نوجوان شامل ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You