سوہاوہ
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ہوائی فائرنگ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ہوائی فائرنگ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم قدیر حسین کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور برآمد،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



