خیبرپختون خواہ
ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ کے سامنے پیٹرول پمپ کا مالک حاجی رفیق صاحب کی کامیابی مقامی لوگوں

ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ کے سامنے پیٹرول پمپ کا مالک حاجی رفیق صاحب کی کامیابی مقامی لوگوں کو ھضم نہیں ہورہی
نام نہاد الزامات لگا کے رفیق صاحب کو میڈیا کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے اور سوشل میڈیا پہ ایک ٹرینڈ چل رہا ہے کہ مذکورہ پمپ کے ٹینکی کے نوزل ٹھیک نہیں ہے اور یہ رفیق صاحب کی بدنامی کا ذریعہ بنا رہا ہے مگر اس طرح ہرگز نہیں ہے
بی بی سی نے مقامی شریف لوگوں سے جتنا معلومات کیا یہ خبر بلکل فیک ہے اور رفیق صاحب کی بدنامی کے لیے میڈیا استعمال کیا جارہاہے

رپورٹ سید یوسف شاہ بی بی سی اردو ٹی وی اسلام آباد



