انٹرنیشنلاہم خبریں

اسرائیلی فورسز کی شمالی غزہ اور جبالیہ میں بمباری، مزید 58 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج کی رات گئے شمالی غزہ اور جبالیہ میں کارروائی کے دوران مزید 58 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 38 ہزار 11 ہو گئی، 87 ہزار 445 فلسطینی زخمی ہیں، خان یونس کے واحد فعال نصیر ہسپتال میں چند گھنٹوں کا ایندھن باقی رہ گیا، کویتی ہسپتال بھی چند گھنٹے میں بند ہوسکتا ہے۔

دوسری جانب اسرائیل نے مغربی کنارےمیں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دی دے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You