اہم خبریںجہلم

گجرات پولیس ضلع میں قیام امن کے لئے پرعزم محرم الحرام میں امن و امان کی فضاء قائم

گجرات پولیس ضلع میں قیام امن کے لئے پرعزم
محرم الحرام میں امن و امان کی فضاء قائم رکھنے

اور شہریوں میں احساس تحفظ کیلئے گجرات پولیس کے دستوں نے شہر کی مختلف شاہراؤں پر فلیگ مارچ کیا۔

ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، محرم الحرام کے موقع پر ضلع بھر میں امن وامان قائم رکھنے کے لئے گجرات پولیس پوری طرح متحرک ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You