
جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمد
تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم شمون بیگ کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاون جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



