جہلم

جہلم (جرار حسین میر سے)*میاں نواز شریف کا پارٹی صدر بننا خوش آئین ہے.مریم نوازشرہف پنجاب

جہلم (جرار حسین میر سے)*میاں نواز شریف کا پارٹی صدر بننا خوش آئین ہے.مریم نوازشرہف پنجاب کی ترقی کے لیے دن رات کوشاں ہیں سیاسی و سماجی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن میاں خاور خورشید*

مقامی سیاست میں میرے خاندان کا بہت بڑا کردار ہے اپنی یونین کونسل گڑھ محل میں اپنی مقامی سیاسی قائدین سے بے شمار ترقیاتی کام کروائے بالخصوص پیر شاہ وسن کا نالہ جو کہ بارش میں ہمارے علاقے کی عوام کے لیے بڑی مشکلات کا سبب ہوتا تھا مقامی ایم پی اے مہر محمد فیاض کے تعاون سے وہ مسئلہ بھی حل ہوا چوہدری ندیم خادم بھی ہمارے علاقے کے محسن ہیں انہوں نے بھی روڈ اور سکول دیے چوہدری فرخ الطاف صاحب کے دور میں بھی ہمارے علاقے میں کام ہوئے ہمارے یونین کونسل کے تقریبا ہر گاؤں میں پرائمری سکول موجود ہے میری شدید خواہش ہے کہ میرے یونین کونسل میں لڑکیوں کے مڈل اور ہائی سکول موجود ہوں اس لیے موجود مقامی قیادت بلال اظہر کیانی سے میری گزارش ہے کہ اس طرف توجہ دیں محکمہ ہیلتھ کے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہمارے بی ایچ یو سے گزشتہ روز ڈاکٹر کو اٹھا کر دینہ ار ایچ سی ٹرانسفر کر دیا گیا اس کے متبادل وہاں بی ایچ یو میں گزشتہ 20 روز سے کوئی ڈاکٹر نہیں ہے جس کی وجہ سے علاقے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You