اہم خبریںجہلم

جہلم : کمشنر راولپنڈی عبدالعامرخٹک کا ضلع جہلم کا دورہ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور ڈی سی

جہلم : کمشنر راولپنڈی عبدالعامرخٹک کا ضلع جہلم کا دورہ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کےہمراہ امن کمیٹی کے ممبران کے ساتھ میٹنگ کاانعقاد،

ڈی پی او جہلم اور ڈی سی جہلم نے محرم الحرام کے دوران کیے جانے والے سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے بارے میں کمشنر راولپنڈی کو بریفننگ دی،

کمشنر راولپنڈی نے ممبران امن کمیٹی سے محرم الحرام کے حوالے سے تفصیلاً ملاقات کی،

کمشنر راولپنڈی نے جلوس کے روٹ پر پوائنٹ وائز سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا،

ڈی پی او جہلم اور ڈی سی جہلم نے کمشنر راولپنڈی کوسیکورٹی انتظامات پر بریفنگ دی،

پولیس افسران و اہلکاروں کو پوری مستعدی سے موثر ڈیوٹی سرانجام دینے کی ہدایت،

ڈی پی او جہلم نے منتظمین سے محرم الحرام کے ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل درآمد یقینی بنانے پر بات چیت کی،

جہلم شہر میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
محرم الحرام میں ہمہ وقت مربوط و موثر سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیےتمام اقدامات اٹھائے جائیں،کمشنر راولپنڈی عبدالعامرخٹک

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You