
ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا عید کے موقع پر ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ، جیل عملہ اور نوعمر اسیران کو عید کی مبارکباد پیش کی، اسیران میں مٹھائی اور عید گفٹ تقسیم کیے۔

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کی عید کے پر مسرت موقع پر دارلامان آمد، وہاں پر مقیم خواتین اور انکے بچوں کو عید کی مبارک باد دی، بچوں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا، عیدی و مٹھائی اور گفٹس بھی پیش کیے۔



