اہم خبریںگجرات

گجرات پولیس لالہ موسی سرکل پولیس کا چوروں ڈکیتوں کے خلاف ایکشن دو رکنی فرخ عرف فری

*گجرات پولیس لالہ موسی سرکل پولیس کا چوروں ڈکیتوں کے خلاف ایکشن دو رکنی فرخ عرف فری ڈکیت گینگ گرفتار ۔مال مسروقہ 3لاکھ پچاس ہزارروپے اور وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ 2عدد پسٹل30 بور برآمد۔*

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی لالہ موسی سرکل چوہدری محمد اکرم نے سرکل بھر میں چوری ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ملزمان کے خلاف بھرپور کارواٸی کے احکامات جاری کررکھے ہیں ۔
اس سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسی انسپکٹر لیاقت حسین نے اپنی پولیس ٹیم شہباز فاروق Asi کے ہمراہ چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان 1فرخ شہزاد عرف فری ولد اعجاز احمد ,2مدثرولد علی محمد سکناۓ چھتانوالہ کو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوۓ گرفتار کر لیا۔جنکے قبضہ سے چھینی گٸ رقم 3لاکھ پچاس ہزار روپے اور وقوعہ میں استعمال ہونے والے اسلحہ 2عددپسٹل 30بور برآمد کرلیے۔

گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You