اہم خبریںجہلم

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جرائم کی سرکوبی میں بہترین کارکردگی دیکھانے پر جہلم پولیس

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جرائم کی سرکوبی میں بہترین کارکردگی دیکھانے پر جہلم پولیس کے ایس ایچ او پنڈدادنخان اور انکی ٹیم کو تعریفی اسناد و کیش انعامات سے نوازا،

انعامات وصول کرنے والے افسران و اہلکاران میں ایس ایچ او پنڈدادنخان محمد آصف، اسسٹنٹ سب انسپکٹر نئیر عباس، ہیڈ کانسٹیبل محمد ارشد اور کانسٹیبل محمد وسیم اشرف شامل ہیں،

ڈرگ فری پنجاب، خواتین و بچوں کے تحفظ کی Never Again مہم اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کو مزید تیز کیا جائے گا،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورجہلم پولیس شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کے ساتھ ساتھ جرائم کی سرکوبی کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You