اہم خبریںگجرات

گجرات پولیس لالہ موسی سرکل کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 7 کلو سے زائد چرس

گجرات پولیس لالہ موسی سرکل کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 7 کلو سے زائد چرس اور 10 لیٹر شراب برآمد

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کی زیرقیادت گجرات پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے کریک ڈاون جاری ۔اس سلسلہ میں ڈی ایس پی لالہ موسی سرکل چوہدری محمد اکرم کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات انسپکٹر اعجاز علی بھٹی اور انکی ٹیم نے مختلف کارواٸیوں کے دوران 7ملزمان کو گرفتار کر لیا جنکے قبضے سے مجموعی طور پر 7300گرام چرس برآمد کر لی گٸ۔گرفتار ملزمان میں 1 ارسلان ساکن مدینہ سیداں,2 عاقب رشید ساکن سوک کلاں,3نعیم بٹ ساکن چیچیاں شمس,4 حمزہ افضل ساکن دارہ,5 بہادر علی ساکن دھاماں,6ایوب بیگ ساکن گورالی ,7وقاص حیدر ساکن مدینہ سیداں شامل ہیں۔
جبکہ ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسی انسپکٹر لیاقت حسین نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارواٸی کرتے ہوۓ ملزم نبیل خاں ساکن چنوں بھوجہ سے شراب 10لیٹر برآمد کر لی۔
گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You