اہم خبریںپنجاب

پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی طبیعت خراب، جیل سے سروسز اسپتال منتقل

پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی طبیعت خراب، جیل سے سروسز اسپتال منتقل۔

میاں محمود الرشید 9 مئی کیس میں کیمپ جیل میں قید ہیں۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما میاں محمود الرشید کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔ذرائع کے مطابق  محمود الرشید کو جیل سےسروسز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ میاں محمود الرشید کوپیٹ میں درد کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرجیکل یونٹ 3 کے سربراہ پروفیسریاسین رفیع کل اپینڈکس کا آپریشن کریں گے۔خیال رہے کہ میاں محمود الرشید 9 مئی کیس میں کیمپ جیل میں قید ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You