اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی دارالامان واقعہ کی حتمی رپورٹ جاری وکلاء کی ٹیم کو خراج تحسین چوہدری رضوان الہی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

راولپنڈی دارالامان واقعہ کی حتمی رپورٹ جاری
وکلاء کی ٹیم کو خراج تحسین چوہدری رضوان الہی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
زیب فیاض بٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
بشرہ خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
راولپنڈی ہائی کورٹ کی ڈائریکشن پر دبنگ سیشن جج، دلیر ججز وقار گوندل اور سول جج صباءقمر اور انکے عملہ نے دارلامان کا فوری دورہ کیا اور وہاں لڑکیوں کے ساتھ کی جانے والی جنسی ہراسگی اور تشدد پر ہر پناہ گزیر لڑکی کا آزادانہ بیان لیا گیا جس پر وہاں رہنے والی لڑکیوں نے دارلامان عملے کا سارا پردہ فاش کردیا اور ججز کو بتایا کہ ہمارے ساتھ اندر زبردستی تشدد کی جاتی ہے کھانے کا معیار درست نہیں. رہائشی کمروں میں کیمرہ جات سے لڑکیوں کی پردہ داری نہیں رہتی، دارالامان میں مرد اسٹاف کا ہونا بھی خطرہ کی علامت قرار.
جج صاحبان نے اپنی فائنل رپورٹ دیتے ہوئے
Chief Secretary Government of Punjab Lahore law Secretary Government of Punjab Lahore Editorial Registrar Judge Lahore High Court Commissioner Rawalpandi Police Commissioner Rawalpandi City Police Director Social Welfare and Finance Department Rawalpandi
کو حکمنامہ جاری کیا کہ دارلامان اسٹاف کے خلاف کاروائی کریں اور دارلامان میں سیکورٹی و دہگر معامللات کو فوری بہت کریں.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You