اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی سٹی دینہ کی اہم کارروائی، چیک ڈس آنر

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی سٹی دینہ کی اہم کارروائی،
چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ملوث مجرم اشتہاری گرفتار،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم اورنگزیب کو گرفتار کر لیا،

مجرم سال 2023سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں دینہ پولیس کو مطلوب تھا،

مجرم گرفتار سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا تھا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You