اہم خبریںجہلم

جہلم : سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کامران کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 50عدد پتنگیں برآمد کر لی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ بازی اور پتنگ فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف بڑاکریک ڈاؤن،پتنگ فروش ملزم گرفتار، پتنگیں برآمد ،

جہلم : سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کامران کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 50عدد پتنگیں برآمد کر لی گئی،

جہلم پولیس اس امر کی یقینی بنائے گی کہ نہ صرف پتنگ باز بلکہ مالک بلڈنگ کو بھی پتنگ بازی کے مقدمہ میں چالان کیا جائے،

پتنگ بازی مہلک کھیل ہے، تفریح کے نام پر عوام الناس کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You