گجرات

نوتھیہ قریشیاں سرائے عالمگیر میں البرکت کلینک کا افتتاح کردیا گیا

نوتھیہ قریشیاں سرائے عالمگیر میں البرکت کلینک کا افتتاح کردیا گیا

شمعون مرزا کی اونر شپ میں حبیب کلینک جٹ پلازہ دندی دارہ کی کامیابی کے بعد یہ دوسرے سیٹ اپ کا افتتاح ہے

سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) شمعون مرزا کی اونر شپ میں حبیب کلینک جٹ پلازہ دندی دارہ کی کامیابی کے بعد نوتھیہ قریشیاں سرائے عالمگیر میں البرکت کلینک کے نام سے دوسرے سیٹ اپ کا افتتاح کر دیا گیا، سرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر اور سرپرست اعلیٰ انجمن بہبود مریضاں رجسٹرڈ سرائے عالمگیر گولڈ میڈلسٹ حاجی راجہ محمد انور صاحب نے فیتہ کاٹا،
اس موقع پر شمعون مرزا کے بھتیجے اور ذوالفقار علی کے بیٹے حافظ زوار علی نے تلاوت قرآن پاک کی اور راجہ محمد انور صاحب نے دعا کرائی. اس موقع پر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کے سرپرست اعلیٰ راجہ محمد انور صاحب ،صدر شمعون مرزا ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر تصور حسین مرزا،چئیرمین مجلس عاملہ محمد ظہور چوہدری ،جوائنٹ سیکرٹری انعام الحق مرزا،انجمن بہبود مریضاں کے نائب صدر ملک شہباز آف قصبہ، چئیرمین یو سی پیرخانہ سردار سکندر ظہور ،رہنما پی ٹی آئی چوہدری خاور اقبال ایڈووکیٹ ،چوہدری صداقت کھمبی،نائب صدر سٹی انجمن بہبود مریضاں رجسٹرڈ سرائے عالمگیر چوہدری نعیم،ملک ریاض قصبہ، معین اختر پنجاب پولیس،ڈیجیٹل مارکیٹنگ گروپ کے فاخر علی، تاشفین اختر، ایم بی بی ایس ڈاکٹر عبدالروف ،فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر اطہر سعید ، ڈاکٹر عنصر نے شرکت کی.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You