سندھ

جامعہ کراچی: سالانہ جلسہ تقسیم اسنادمیں شرکت کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

*جامعہ کراچی: سالانہ جلسہ تقسیم اسنادمیں شرکت کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع*

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) رجسٹرار جامعہ کراچی کے مطابق سالانہ جلسہ تقسیم اسناد سنہ دو ہزار چوبیس عیسوی میں شرکت کے لئے رجسٹریشن فارم اور فیس جمع کرانے کی تاریخ میں اکتیس مئی سنہ دو ہزار چوبیس عیسوی تک توسیع کردی گئی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You