اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،7سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

حکومت پنجاب کے ویژن VIOLENCE AGAINST CHILDREN NEVER AGAIN کی روشنی میں ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،7سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار،

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم رئیس کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے میرے بیٹے کو اپنے گھر لے جا کر نازیبا حرکات کیں،مدعی مقدمہ

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You