جہلم

جہلم(رانانویدالحسن)جرائم پیشہ عناصر کے خلاف دہشت کی علامت کی ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹر ملک نثار

جہلم(رانانویدالحسن)جرائم پیشہ عناصر کے خلاف دہشت کی علامت کی ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹر ملک نثار احمد اور ٹیم کی منشیات کی بڑی گھپ کی سپلائی کرنے والے شاطر منشیات فروش ملزمان کے خلاف بڑی کاروائی، دو منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان طیب اور مدثر محمود کو گرفتار کر لیا،
ملزم مدثر محبوب سے 07کلو200گرام چرس اور پسٹل30بور معہ ایمونیشن بر آمد کر لئے گئے،جبکہ ملزم طیب سے 560گرام چرس برآمد،ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ اور اسلحہ ناجائز ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات پر جہلم پولیس منشیات کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پر عزم ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن پر ایس ایچ او صدر اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You