اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی کاروائی،مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،چوری شدہ

جہلم : ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی کاروائی،مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،چوری شدہ رقم برآمد

للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اللہ دتہ،سکندر اور خاور کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے مالمسروقہ کی مد میں رقم75ہزار روپے برآمد کر لی گئی،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You