اہم خبریںجہلم

جہلم : دینہ(ملک ندیم عباس) دینہ پولیس کے کارنامے ۔ملزمان کو چائے پانی پلایا جاتا ہے اور مدعی کو آنکھیں

جہلم : دینہ(ملک ندیم عباس) دینہ پولیس کے کارنامے ۔ملزمان کو چائے پانی پلایا جاتا ہے اور مدعی کو آنکھیں دکھائی جاتی ہیں ۔

دینہ موبائل چوری کیس۔ نامزد ایف آئی آر درج ہونے کے باوجود بھی ملزم گرفتار نہیں ہورہیں ملزم بااثر اور ریکارڈ یافتہ ہیں دینہ پولیس کی جانب سے ملزمان کو کھلی چھٹی دے دی گئی ہے مقدمہ نمبر 312 کی ایف آئی آر کا اندراج بھی غلط کیا ہے چوری ہونے والے موبائل فون کی قیمت 35ہزار روپے ہے جبکہ آیف آئی آر میں 20ہزار لکھا ہوا ہے کئی دن گزر جانے کے باوجود بھی ملزمان گرفتار نہیں کیئے جارہے مدعی کے ساتھ ٹال مٹول والا کھیل کھیلا جارہا ہے۔ ڈی پی او جہلم نوٹس لیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You