اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ

جہلم : ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ رقم برآمد

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے چوری شدہ رقم 02لاکھ 50ہزار روپے برآمد کر لی گئی،

ملزم نے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہری کی جیب تراش لی تھی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You