اہم خبریںجہلم

جہلم : گزشتہ رات سول ہسپتال ایمرجنسی واقعہ پر صحافی کے خلاف ہونے والی ایف آئی آر کے معامل

جہلم : گزشتہ رات سول ہسپتال ایمرجنسی واقعہ پر صحافی کے خلاف ہونے والی ایف آئی آر کے معاملہ پرڈی پی اوجہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس،

ایس پی انویسٹیگیشن جہلم کو انکوائری افسر مقرر کرتے ہوئے آج ہی بلا توقف فریقین کو سن کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت،

گزشتہ رات ڈی ایچ کیو ایمرجنسی میں صحافی نعیم بھٹی کی طرف سے خواتین ڈاکٹرز اور مریضوں کی ویڈیو بنانے پر ناخوشگوار واقع رونماء ہوا جس پر خاتون ڈاکٹر کی مدعیت میں تھانہ سٹی میں ایف آئی آر کا اندراج کیا گیا تھا،

انصاف اور قانون کے تمام تقاضے پورے کرتے ہوئے مقدمہ کی تفتیش کی میرٹ پر یکسوئی بہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈی پی او جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You