سندھ

دوسرا انٹرنیشنل عبدالناصر یادگاری انڈر 21 باسکٹ بال ٹورنامنٹ

دوسرا انٹرنیشنل عبدالناصر یادگاری انڈر 21 باسکٹ بال ٹورنامنٹ

ٹورنامنٹ کا آغاز 21 مئی سے ہوگا، کے بی بی اے کا اجلاس 20 مئی کو 8 بجے شب ہوگا

کراچی : (اسٹاف رپورٹ )
عثمان باسکٹ بال کلب کے زیراہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی اجازت سے دوسرا انٹرنیشنل عبدالناصر انڈر 21 یادگاری باسکٹ بال ٹورنامنٹ 21 تا 26 مئی انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر ہوگا، ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں، ٹورنامنٹ کے ڈراز ٹیمیں ٹورنامنٹ سیکریٹری حاجی محمد اشرف یحی ٰ سے حاصل کرلیں، درین اثنا کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے قائم مقام سیکریٹری زاہد ملک نے KBBA کا ایک اہم اجلاس 20 مئی کو 8 بجے شب طلب کیا ہے جس میں انتہائی اہم فیصلے کئے جائینگے، درین اثنا کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان PBF کے اجلاس میں شرکت کے لئے 17 مئی کو اسلام آباد روانہ ہونگے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You