اہم خبریںجہلم

شہریوں کو بہتر خدمات کی فراہمی کے لیے تحصیل آفس جہلم کو جدید خطوط پر استوار کیے جانے کا کام

شہریوں کو بہتر خدمات کی فراہمی کے لیے تحصیل آفس جہلم کو جدید خطوط پر استوار کیے جانے کا کام تکمیل کے آخری مراحل میں داخل، شہریوں کی آسانی اور سہولت کے لیے باقاعدہ ایپلیکیشن سسٹم بھی متعارف کروایا جا رہا ہے تاکہ کام میں آسانی اور عوامی خدمات میں اضافہ ہو۔ ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا دورہ، اپگریڈیشن کے کام کا جائزہ لیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You