اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،خود کو سرکاری ادارے کا افسرظاہر کر کے شہری کو ڈرانے

جہلم : ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،خود کو سرکاری ادارے کا افسرظاہر کر کے شہری کو ڈرانے دھمکانے والا ملزم گرفتار،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سلیمان کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے سرکاری وسائل استعمال کرتے ہوئے خود کو سرکاری ادارے کا افسر ظاہر کر کے شہری کو ڈرایا دھمکایا،

سرکاری وسائل کا ناجائز استعمال اور شہریوں سے ناروا سلوک کے ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You