اہم خبریںجہلم

جہلم : پولیس تھانہ سٹی کی اہم کاروائی،ڈی ایچ کیو ہسپتال لیبارٹری کے خواتین واش رومز میں خفیہ کیمرہ

جہلم : پولیس تھانہ سٹی کی اہم کاروائی،ڈی ایچ کیو ہسپتال لیبارٹری کے خواتین واش رومز میں خفیہ کیمرہ نصب کرنے والا ملزم گرفتار،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالرحمن کو گرفتار کر لیا،

ملزم عبدالرحمن پرائیویٹ تعلیمی ادارے میں پیرا میڈیکل کا سٹوڈنٹ ہے،

شہری نے اطلاع دی کہ لیبارٹری کے خواتین واش رومز کے اندر کیمرہ نصب کر کے ویڈیو بنائی جا رہی ہےجس پر پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہو ملزم کو گرفتار کر کے موبائل برآمد کر لیا،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس سے مزید تفتیش جاری ہے،

اخلاقی گراوٹ کا شکار ملزم کسی رعایت کا مستحق نہیں، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You