اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : علیمہ خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے بعد گفتگو بانی پی ٹی آئی جیل میں پیں

راولپنڈی : علیمہ خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے بعد گفتگو بانی پی ٹی آئی جیل میں پیں، ہم ظلم کے خلاف نہیں بولیں گے تو یہ بڑھتا رہے گا

بانی پی ٹی آئی کو ظلم اور غلامی کی زندگی کے خلاف بولنے پر جیل میں ڈالا گیا
اس وقت بانی پی ٹی آئی کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ سائفر کا کیس زیادہ دیر نہیں چلے گا وہ ہی ہوا
ہائی کورٹ کے ججز کو سائفر کیس میں سزا کو ختم کرنا ہو گا القادر کیس کو ٹرائل کورٹ میں اب مضبوط کیا جارہا ہے تا کہ بشری بی بی کو سزا دی جائے
بشری بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس احمقانہ کیس ہے
بشری بی بی کی اب طبعیت بھی ٹھیک نہیں ہے،ان لوگوں نے بیوقوفوں کی طرح ان کو جیل میں بند رکھا ہوا ہے
بانی پی ٹی آئی بھی کہہ رہے کہ ان کا خیال ہے کہ ستمبر اکتوبر تک ان کو سزا دی جائے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You