اہم خبریںکھیل

ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

شعیب کھوسو کے خلاف جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ شعیب کھوسو کے خلاف جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے۔وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہورالحق کو نیا ڈی جی اسپورٹس بورڈ تعینات کیا گیا ہے۔ظہورالحق کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You