انٹرنیشنل

اقصی نواز کا مشن و مقصد پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنا ہے

اقصی نواز کا مشن و مقصد پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنا ہے۔

قونصل جنرل میلان اقصی نواز پاکستانی کمیونٹی کیلئے بہترین خدمات سرانجام دے رہی ہیں جو قابل تعریف ہے۔

سیسلی(نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق محترمہ اقصی نواز کا مشن و مقصد پاکستان کمیونٹی کے مسائل و مشکلات کو حل کرنا ہے تفصیلات کے مطابق قونصل جنرل آف پاکستان ایمبیسی میلان اقصی نواز پاکستانی کمیونٹی کیلئے بہترین خدمات سرانجام دے رہی ہے جو قابل تعریف ہے اقصی نواز کی تعیناتی جب سے ہوئی ہے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل و مشکلات میں بہت کمی آئی ہوئی ہے پاکستانی کمیونٹی میں انکی بہترین خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی پاکستانی کمیونٹی نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ قونصل جنرل پاکستان ایمبیسی میلان اقصی نواز کو پاکستانی کمیونٹی کی بہترین خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You