
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،پتنگ فروش ملزم گرفتار،پتنگیں برآمد
منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے30 عدد پتنگیں برآمد کر لی گئیں،
ملزم کے خلاف انسداد پتنگ بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
حکومت پنجاب کے ویژن کے تحت پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاون مسلسل جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



