اہم خبریںگجرات

ڈی پی او گجرات سیداسد مظفرنے ایسٹر کے موقع پر مختلف چر چ ہائے کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ڈی پی او گجرات سیداسد مظفرنے ایسٹر کے موقع پر مختلف چر چ ہائے کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

تفصیلات کے مطابق گجرات میں مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار مذہبی آزادی اور امن و امان سے منارہی ہے۔ضلع بھر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر نے ضلع کے مختلف چر چ ہائے اور مسیحی عبادت گاہوں کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔افسران و جوانوں کو الرٹ ہو کر اپنے فرائض سر انجام دینے کی ہدایات جاری کیں۔
ڈی پی او گجرات نے تمام مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر لمحہ آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کے جان و مال اور عزت و آبرو کے تحفظ کیلئے ہر دم کوشاں ہیں اور رہیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You