خیبرپختون خواہ
ہردلعزیز شخصیت چیئرمین کوزکانا گل محمد خان نے عمرہ کی ادائیگی کے بعد اپنے حلقہ نیابت میں

ہردلعزیز شخصیت چیئرمین کوزکانا گل محمد خان نے عمرہ کی ادائیگی کے بعد اپنے حلقہ نیابت میں حالیہ طوفانی بارشوں سے نقصانات کا جائزہ لیں لیا اور ایک تفصیلی رپورٹ تیار کرلی جو بہت جلد ڈپٹی کمشنر شانگلہ اور پی ڈی ایم اے کو پیش کریں گے۔
رپورٹ سید یوسف شاہ بی بی سی اردو ٹی وی اسلام آباد




