پنجاب
محمود خان کی زیر صدارت سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اسلام آباد کلب میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا

محمود خان کی زیر صدارت سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اسلام آباد کلب میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
اجلاس میں عیدالفطر کے بعد پیش کردہ تجاویز پر کور کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔
اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وزیر اعلی اور چئیرمین پاکستان تحریکِ انصاف پارلیمنٹیرین محمودخان اور جنرل سیکرٹری حبیب نور اورکزٸی کی زیرِ صدارت سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اسلام آباد کلب میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں آنے والے سینٹ الیکشن اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔اجلاس میں عیدالفطرکے بعد پیش کردہ تجاویز پرکور کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیاگیا۔



